کراچی: کلاکوٹ میں دھماکہ، علاقے میں خو ف پھیل گیا

بدھ 25 فروری 2015 14:58

کراچی(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء) : کراچی کے علاقے کلا کوٹ میں ریکسر لائن پر دھماکہ ہوا ، دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں، دھماکہ کریکر سے کیا گیا تاہم فائرنگ اور دھماکے کے باعث آس پاس کے علاقوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا.

متعلقہ عنوان :