با ادب، با ملاحظہ، ہوشیار۔۔۔بالآخرخادم اعلی جاگ گئے، ہدایات جاری کر دیں

بدھ 25 فروری 2015 14:15

با ادب، با ملاحظہ، ہوشیار۔۔۔بالآخرخادم اعلی جاگ گئے، ہدایات جاری کر ..

پنجاب(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء): پناجب بھر کے دیگر اضلاع میں پانچویں جماعت کے پرچے امتحانی مراکز میں تاخیر سے پہنچنے اور امتحانی انتظام میں ہونے والے بد انتظامی کا نوٹس لیتے ہوئے خادم اعلٰی شہباز شریف نے ایک اور نوٹس لے لیا. وزیر اعلٰی پنجاب کا کہنا ہے کہ ذمہ داران کا تعین کر کے ان کے خلاف کاروائی کی جائے انہوں نے پانچویں جماعت کے پرچے امتحانی مراکز میں بر وقت نہ پہنچنے پر وزیر اعلٰی پنجاب نے وزیر تعلیم اور سیکرٹری اسکولز سے جواب طلب کر لیا.