لاہور: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے سر گودھا میں ائیر فورس کی بس پر حملے کے دو دہشت گروں کی سزا کے خلاف اپیلیں مسترد کر دیں، 8،8 بار عمر قید کا حکم جاری

بدھ 25 فروری 2015 14:08

لاہور(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء) : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سر گودھا ائیر فورس کی بس پر حملہے میں معاونت کرنے والے دو مجرموں کی اپیلیں مسترد کر دی ہیں اور دونوں مجرمان کو 8،8 بار عمر قید کا حکم دے دیا ہے، دونوں دہشت گردوں نے 2007ء میں سر گودھا میں ائیر فورس کی بس پر ہونے والے حملے میں معاونت کی تھی، مجرموں میں محسن اور عمر شامل ہیں جن کی اپیلیں مسترد کر کے عدالت نے 8،8 بار عمر قید کی سزا سنا دی ہے.

متعلقہ عنوان :