Live Updates

دبئی: میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کو ہدایت کر دی

بدھ 25 فروری 2015 13:36

دبئی: میڈیا سے بات کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے قومی کرکٹ ..

دبئی(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء) : دبئی میں کےپی کے سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے انوسٹمنٹ شو کا انعقاد کیا گیا جس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی پرفارمنس بری رہی ہے دفاعی حکمت عملی سے قومی ٹیم کبھی بھی جیت نہیں سکتی ان کا کہناتھا کہ جیتنے کے لیے ٹیم کو اٹیکنگ پوزیشن اختیار کرنا ہو گی. ان کا کہنا تھا کہ میچ میں پہلے 4 بہترین بلے بازوں کو کھیلنا چاہئیے اور اس کے بعد ٹیم کو اسپیشل باؤلرز اور وکٹ کیپرز کا ہونا ضروری ہے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات