لاہور اور پشاور میں امریکی قونصلیٹ کے دفاتر کھلے ہیں، ترجمان امریکی سفارتخانہ

بدھ 25 فروری 2015 13:31

(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء) : امریکی سفارتخانے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور اور پشاور میں امریکی قونصلیٹ بند ہونے کی خبریں جھوٹی ہیں دونوں شہروں میں امریکی قونصلیٹ کھلے اور فعال ہیں ان کا کہنا تھاکہ دونوں شہروں میں کہ قونصلیٹ میں صرف قونصلر کی سروسز معطل ہیں باقی تمام کا م ویسے ہی جاری و ساری ہے. ترجامن نے لاہور اور پشاور میں امریکی قونصلیٹ کے بند ہونے کی خبروں کی تردید کر دی.

متعلقہ عنوان :