پشاور: پشاور میں سکیورٹی فرسز کا گرینڈ آپریشن، 29 افراد گرفتار

بدھ 25 فروری 2015 13:15

پشاور(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء) : خیبر پختونخواہ میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے گرینڈ آپریشن کیا گیا جس میں 29 افراد کو گرفتار کیا گیا.

(جاری ہے)

ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا تھا کہ گرفتار کیے گئے افراد میں سے 15 مشتبہ افراد ہیں جبکہ باقی 14 افراد افگان باشندے ہیں جن کو گرفتار کر لیا ہے گرفتار ملزمان سے اسلحہ اور منشیات بھی بر آمد کی گئی ہیں اور ان سے تفتیش کی جا رہی ہے.

متعلقہ عنوان :