مختلف اداروں کی استعداد کاراورکارکردگی بہتربنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں:محمد زبیر

بدھ 25 فروری 2015 13:07

اسلام آباد (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015 )نجکاری کے وزیر مملکت محمد زبیر نے کہا ہے کہ مختلف اداروں کی استعداد کار اور کارکردگی بہتر بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان سٹیل ملز پی آئی اے ، او جی ڈی سی ایل اور دیگر اداروں کے کام کا طریقہ کار بہتر بنانے کے اقدامات کئے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نجکاری کے عمل میں شفافیت کو یقینی بنایاجارہا ہے