ریجن کے مختلف اضلاع میں کارروائی کرکے 54 غیر رجسٹرڈ مدارس کو بند کردیا گیا
بدھ 25 فروری 2015 12:46
حیدرآباد(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015)ڈی آئی جی حیدر آباد ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ ریجن کے مختلف اضلاع میں کارروائی کرکے 54 غیر رجسٹرڈ مدارس کو بند کردیا گیا ہے ۔
(جاری ہے)
ڈی آئی جی حیدرآباد کی جانب سے جاری اعلامیے میں تمام افسران کو ہدایت کی گئی کہ وہ مدارس کے فنڈنگ کے کوائف کے علاوہ طلبا اور فیکلٹی کے کوائف جمع کیے جائیں اور جو مدارس رجسٹریشن نہیں کرارہے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے ۔ اعلامیے کے مطابق لاؤڈ اسپیکر کی خلاف ورزی پر 71 کیسز، منافرت اور شر انگیزی پر مشتمل لٹریچر اور تقاریر کرنے پر 13 کیسز کا اندراج کیا گیاجبکہ 206 غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو بھی گرفتار کیا گیا۔
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.