جاوید میاندادکا پی سی بی حکام کوفارغ کرنے کا مطالبہ
بدھ 25 فروری 2015 11:29
کراچی (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔25 فروری 2015) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے وزیراعظم نوازشریف سے مطالبہ کیا ہے کہ پی سی بی کے تمام حکام کی چھٹی کردی جائے،نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے جاوید میانداد پی سی بی حکام اور چیف سلیکٹرمعین خان پربرس پڑے۔
(جاری ہے)
کرکٹ کے بادشاہ نے وزیراعظم نوازشریف سے مطالبہ کیا کہ وہ سخت ایکشن لیتے ہوئے چیئرمین پی سی بی، گورننگ بورڈ کے رکن نجم سیٹھی اور چیف سلیکٹرمعین خان کوبورڈ سے باہرکریں،جاویدمیانداد کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف ان کے مطالبے پرضرورایکشن لیں گے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.