ما ر چ میں ملتا ن میٹرو بس سر وس پر اجیکٹ کے پہلے مرحلے پر کا م شروع ہو گا، منصوبے پر 30 ار ب رو پے لا گت آ ئے گی، ساڑھے اٹھا ر ہ کلو میٹر رو ٹ پر 21 اسٹیشن قا ئم کئے جائیں گے ، ملتا ن ڈ ویژ ن میں 188 ترقیا تی منصو بو ں پرکام جاری ہے ، ملتا ن کڈنی سنٹر ایک ما ہ تک فعال کر دیا جائے گا،
کمشنر ملتا ن اسد اللہ خا ن کی صحافیوں کو میٹرو بس سر وس اور ترقیا تی منصو بو ں پر بریفنگ
منگل 24 فروری 2015 22:56
ملتا ن ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء ) کمشنر ملتا ن اسد اللہ خا ن نے کہا ہے کہ ما ر چ میں ملتا ن میٹرو بس سر وس پر اجیکٹ کے پہلے فیز پر کا م کا آ غا ز کر دیا گیا جا ئے گا جس پر 30 ار ب رو پے لا گت آ ئے گی ، سا ڑ ھے اٹھا ر ہ کلو میٹر پر محیط پر یہ رو ٹ بہا ؤ الدین زکر یا یونیو رسٹی سے شر وع ہو کر چو ک کمہا رانو الہ پراختتا م پذ یر ہو گا ، روٹ پر 21 اسٹیشن قا ئم کئے جائیں گے ، رو زانہ 96 ہزا ر افراد میٹرو بس پر سفر کریں گے ۔
کمشنر نے کہاکہ ملتا ن ڈ ویژ ن میں 188 ترقیا تی منصو بو ں پرکام جاری ہے جس کے لئے 56 ار ب رو پے کے فنڈ ز جا ری کئے گئے ہیں جس میں سے 31 ار ب رو پے ان منصوبو ں پر خر چ کئے جا چکے ہیں ۔وہ منگل کویہاں سینئر صحافیوں کو میٹرو بس سر وس اور ترقیا تی منصو بو ں کے حوا لے سے بریفنگ دیتے رہے تھے،اس موقع پرڈا ئر یکٹر تعلقا ت عا مہ ملتا ن ڈ ویژ ن محمدسجا د جہا نیہ اور ڈا ئر یکٹر ڈویلپمنٹ امجد شعیب تر ین بھی اس موقع پرموجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.