سرگودھا، شا د ی شد ہ خا تو ن کو اغوا کر نے والے تین ملز ما ن کے خلا ف مقدمہ در ج

منگل 24 فروری 2015 22:55

سرگودھا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء) سرگودھا کے نواحی علاقہ میں شا د ی شد ہ خا تو ن کو اغوا کر نے والے تین ملز ما ن کے خلا ف مقدمہ در ج کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

کو ٹ امرانہ میں محمد نو ا ز نا می شخص کی بیو ی عصمت بی بی کو غضنفر اور لیا قت وغیر ہ تین افراد نے اغوا کر لیا تینو ں ملز ما ن کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ایک واقعہ سرگودھا کے قصبہ ٹھٹھی مظلم میں پیش آیا جہا ں پر سات مسلح افراد فا ئر نگ کر تے ہو ئے گھر میں دا خل ہو ئے اور انہو ں نے مسرت پر و ین نا می لڑ کی کو اغو ا کر نے کی کو شش کی تاہم مز ا حمت پر ملز م فا ئر نگ کر تے ہو ئے فرار ہو گئے ۔پولیس نے چار نا مز د اور تین نا معلو م ملز ما ن کے خلا ف مقدمہ در ج کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :