وزیراعلیٰ شہبازشریف سے نیول کمانڈر بلوچستان کوسٹ گوادر کموڈوراکبر نقی کی ملاقات

منگل 24 فروری 2015 22:39

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے منگل کو یہاں نیول کمانڈر بلوچستان کوسٹ گوادرکموڈوراکبر نقی نے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پاک نیوی کے پیشہ وارانہ امور پربات چیت ہوئی۔نیول کمانڈر نے وزیر اعلیٰ کو گوادر اور دیگر ساحلی علاقوں سے سمگلنگ کی روک تھام کیلئے کئے گئے اقدامات کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

متعلقہ عنوان :