وقار یونس کے بھائی اور پائلٹ فیصل یونس کی ڈگریاں جعلی ہونے کاانکشاف

منگل 24 فروری 2015 21:25

وقار یونس کے بھائی اور پائلٹ فیصل یونس کی ڈگریاں جعلی ہونے کاانکشاف

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار24۔فروری 2015ء ) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کے بھائی اور کیڈٹ پائلٹ فیصل یونس کی تعلیمی اسناد جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔

(جاری ہے)

یہ انکشاف سول ایوی ایشن اتھارٹی نے قومی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اور چیئرمین خورشیدشاہ کی زیرصدارت ہونیوالے پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے اجلاس میں کیا۔ سول ایوی ایشن حکام نے بتایاکہ 2003ءمیں فیصل یونس کو کیڈٹ پائلٹ لگایاگیاتھااور2010ءمیں ہونیوالی تحقیقات میں ڈگریوں کے جعلی ہونے کا انکشاف ہواتاہم فیصل یونس کو پی آئی اے سے نکالانہیں گیابلکہ سنیارٹی روک دی گئی ۔ فیصل یونس کو نہ نکالے جانے پر کمیٹی اراکین نے برہمی کا اظہار کی

وقار یونس کے بھائی اور پائلٹ فیصل یونس کی ڈگریاں جعلی ہونے کاانکشاف

متعلقہ عنوان :