رکن صوبائی اسمبلی مسماة بی بی فوزیہ کی بحیثیت پارلیمانی سیکرٹری خیبر پختونخوا تقرری کر دی گئی

منگل 24 فروری 2015 19:30

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے رکن صوبائی اسمبلی مسماة بی بی فوزیہ کی بحیثیت پارلیمانی سیکرٹری خیبر پختونخوا تقرری کر دی ہے۔ اس امر کا اعلان اسٹبلشمنت ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :