بلوچستان کے ڈسٹرکٹ خضدارمیں تنویراحمد کرد کوپی جی ای بی کا ضلعی فوکل پرسن تعینات کردیا گیا

منگل 24 فروری 2015 17:51

کوئٹہ(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015 ) بلوچستان کے ڈسٹرکٹ خضدارمیں تنویراحمد کرد کوپی جی ای بی کا ضلعی فوکل پرسن تعینات کردیا گیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق تنویراحمد کرد کو پروموٹنگ گرلز ایجوکیشن کی جانب سے خضدارمیں فوکل پرسن تعینات کردیا گیا ہے گزشتہ روز ان کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

وہ ڈسٹرکٹ میں پی جی ای بی کے تحت چلنے والے تعلیمی اداروں میں معیار تعلیم کو بہتر بنانے اسکولز میں مسائل ومشکلات کے حل ، تعلیم اداروں میں نگران کے طور پراپنی خدمات پیش کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :