حکومت سندھ کی جانب سے صفائی مہم کا آغاز خوش آئند ہے ‘ایس ایم منیر
منگل 24 فروری 2015 16:58
کراچی (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈاینڈانڈسٹری کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر، آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر میاں زاہد حسین اور کاٹی کے صدر راشد احمد صدیقی نے حکومت سندھ کی جانب سے صفائی مہم کے آغازکو خوش آئند قراردیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کی صفائی کے ساتھ ساتھ انفرااسٹرکچر کو بھی بہتربنانے کے اقدامات کیے جائیں، شہر کراچی کے بدترین انفرااسٹرکچر، ٹریفک نظام،ماحولیاتی آلودگی کے باعث شہر کی خوبصورتی متاثر ہورہی ہے ۔
ایس ایم منیر نے کہا کہ اسٹیک ہولڈز کو آن بورڈ لے کر ہی معاشی سرگرمیوں کی رفتار کو تیز تر کیاجاسکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ معاشی ترقی میں کراچی کابہت اہم کردارہے جسے کھبی بھی نظراندازنہیں کیا جاسکتا ہے اور حکومت کراچی میں امن وامان کو بہتربنانے کے لیے سرگرم ہے لیکن ضرورت اس امر کی ہے کہ اب کراچی کے انفرااسٹرکچر کوبھی بہتربنایا جائے اور جدید ترین ٹرانسپورٹ کے نظام کومتعارف کراتے ہوئے شہر کراچی میں ٹریفک جام ہونے کے معاملات کو بہتربنایا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
-
گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ
-
اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا
-
برائیلر گوشت کی قیمت میں10روپے فی کلو اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.