رواں مالی سال جولائی تا جنوری؛ملکی سطح پر پیداوار میں کمی کے باعث دالوں کی درآمدات میں 35 فیصد اضافہ
منگل 24 فروری 2015 16:40
کراچی (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015)مقامی سطح پر پیداوار میں کمی کے باعث رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران دالوں کی درآمدات میں 35 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔
(جاری ہے)
پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں دالوں کی پیدوار میں کمی کے سبب رواں مالی سال جولائی تا جنوری 2015 کے دوران 22 کروڑ 24 لاکھ ڈالر مالیت کی 3 لاکھ 70 ہزار ٹن دالیں درآمد کیں۔ہولسیل گروسرز ایسوسی ایشن کے چیرمین انیس مجید کا کہنا ہے کہ بارنی علاقوں میں بارشیں اور موسم ساز گار نہ ہونے کے باعث دالوں کی مقامی پیدوار کم ہونے سے درآمدات پر انحصار بڑھا ہے۔ملک میں دالوں کی سالانہ کھپت 10 لاکھ ٹن ہے جبکہ روان سال مقامی سطح پر دالوں کی پیدوار 7اعشاریہ7 لاکھ ٹن سے کم ہوکر کر 4اعشاریہ4 لاکھ ٹن تک محدود رہی۔
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.