حکومت کا گڈز ٹرانسپورٹروں کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ

منگل 24 فروری 2015 15:19

سرگودھا (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) حکومت نے گڈز ٹرانسپورٹروں کا ڈیٹا کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے‘ ذرائع کے مطابق حکومت نے چاروں صوبائی حکومتوں اور گلگت بلتستان کی شاہراؤں پر گڈز ٹرانسپورٹروں کی چلنے والی گاڑیوں کو اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔

(جاری ہے)

24 فروری 2015 کرنے کا فیصلہ کیا ہے ذرائع کے مطابق دہشتگردی کے خدشات کے باعث حکومت نے یہ اقدام اٹھایا ہے ‘ ملک بھر میں چلنے والی تمام کمپنی کی گاڑیوں ‘ڈرائیوروں کے نام‘ شناختی کارڈ نمبر کے علاوہ دیگر معلومات بھی کمپیوٹرائزڈ کی جائینگی اس ضمن میں وزارت داخلہ نے تمام صوبوں کے ہوم ڈیپارٹمنٹ اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جلد از جلد گڈ ٹرانسپورٹروں کا ڈیٹا اکٹھا کرکے حکومت کو ارسال کریں۔