کراچی: ایم کیو ایم کی مخالفت کے باوجود سندھ پبلک ٹرانسپورٹ انشورنس بل 2015 منظور کر لیا گیا ہے

منگل 24 فروری 2015 13:50

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 24 فروری 2015 ء) : سندھ اسمبلی میں ہونے والے اجلاس میں سندھ پبلک ٹرانسپورٹ انشورنش بل 2015 منظور کر لیا گیا ہے.

(جاری ہے)

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے اس بل کی مخالفت کی تھی لیکن ایوان میں کثرت رائے سے اس بل کو منظور کر لیا گیا ہےسید سردار احمد کا کہنا تھا انشورنش کمپنی کی تفصیلات ایوان میں طے کی جائیں گی.

متعلقہ عنوان :