پشاور میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان پناہ گزینوں کے خلاف 35 سالوں میں پہلی مرتبہ پولیس کی بڑے پیمانے پر کارروائیاں شروع
پولیس نے پشاور سے 2,100 سے زیادہ غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کوگرفتار کر کے واپس افغانستان بھیج دیا
منگل 24 فروری 2015 12:57
پشاور(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015 ) صوبے خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان پناہ گزینوں کے خلاف 35 سالوں میں پہلی مرتبہ پولیس نے بڑے پیمانے پر کارروائیاں شروع کی ہیں۔نیشنل ایکشن پلان کے تحت پشاور میں رہنے والے ہر شہری کا حکومتی ادارے کے پاس اندراج ہونا صروری ہے۔پولیس نے پشاور سے 2,100 سے زیادہ غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کوگرفتار کر کے واپس افغانستان بھیجا ہے۔
پشاور کے سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ڈاکٹر میاں سعید کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔پشاور کے آرمی پبلک سکول پر حملے کے بعد پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے لیے یہ زمین تنگ کر دی گئی ہے۔پشاور سے روزانہ 15 سے 20 بڑی بسیں اور بڑی تعداد میں چھوٹی گاڑیاں افغانستان جاتی ہیں جبکہ افغانستان سے زیادہ ترگاڑیاں خالی واپس آتی ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
-
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.