پاکستان عراق اورکویت میں جدیدروسی جنگی سازوسامان میں گہری دلچسپی کااظہار

منگل 24 فروری 2015 12:54

ابوظہبی(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔24 فروری 2015) پاکستان عراق اورکویت میں جدیدروسی جنگی سازوسامان میں گہری دلچسپی کااظہارکیاہے ،یہ بات روسی اسلحہ سازکمپنی کے سی ای اونے ابوظہبی میں جاری دفاعی سازوسامان کی نمائشانڈیکس2015ء کے موقع پرصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاکہ عراق پاکستان اورکویت میں روسی ملٹری الارٹ سسٹم رتنک میں کافی دلچسپی کااظہارکیاہے ۔اوراس حوالے سے جلدمعاہدہ طے پانے کابھی امکان ہے

متعلقہ عنوان :