وزیر اعلی پنجاب نے صوبے میں پانچویں جماعت کا پرچہ ملتوی ہونے کا نوٹس لے لیا

منگل 24 فروری 2015 11:59

وزیر اعلی پنجاب نے صوبے میں پانچویں جماعت کا پرچہ ملتوی ہونے کا نوٹس ..

پنجاب(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 24 فروری 2015 ء) : پنجاب میں پانچویں جماعت کا پرچہ ملتوی ہونے پر طلبا اور والدین کو پیش آنے والی مشکلات کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب نے اس بات کا نوٹس لے لیا ہے. یاد رہے کہ پرچہ بر وقت نہ چھپنے کے باعث التوا کا شکا ہوا تاہم وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے وزارت تعلیم سے اس بات کی رپورٹ طلب کر لی ہے.

متعلقہ عنوان :