لاہور: کاہنہ پھاٹک پر ٹینکر کے تصادم سے 3 طلبا جاں بحق

منگل 24 فروری 2015 11:37

لاہور: کاہنہ پھاٹک پر ٹینکر کے تصادم سے 3 طلبا جاں بحق

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 24 فروری 2015 ء) : کاہنہ پھاٹک پر آئل ٹینکر اور موٹر سائیکل میں تصادم سے تین طلبا جاں بحق ہو گئے.

(جاری ہے)

ایدھی ذرائع کا کہنا ہے کہ تینوں طلبا موٹر سائیکل پر سوار تھے جو ٹینکر کی زد میں آگئے. جاں بحق ہونے والےتینوں لڑکے پانچویں جماعت کے طلبا تھے جو کہ پرچی ملتوی ہونے کے بعد واپس جا رہے تھے.

متعلقہ عنوان :