اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

منگل 24 فروری 2015 11:31

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 24 فروری 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی .

(جاری ہے)

ملاقات اسلام آباد میں وزیر اعظم ہاؤس میں کی گئی جس میں آرمی چیف نے قومی ایکش پلان پر عملدر آمد اور آپریشن ضرب عضب میں اب تک حاصل ہونے والی کامیابیوں سے متعلق وزیر اعظم نواز شریف کو بریفنگ دی اور آئندہ مستقبل کے لائحہ عمل ر بھی تفصیلی بات چیت کی گئی. اس کے علاوہ ملاقات میں وزیر ستان سے نقل مکانی کر کے آئے گئے آئی ڈی پیز کی بحالی اور ان کی واپسی پر جلد از جلد اقدامات کیے جانے پر بھی اتفاق ہوا.