اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت آج قومی ایکشن پلان پر عملدر آمد کا اجلاس ہو گا

منگل 24 فروری 2015 10:53

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت آج قومی ایکشن پلان پر عملدر ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 24 فروری 2015 ء) : اسلام آباد میں آج قومی ایکشن پلان پر عملدر آمد کے لیے اجلاس منعقد کیا گیا ہے جس کی صدارت وزیر اعظم نواز شریف کریں گے.

(جاری ہے)

اجلاس میں قومی ایکشن پلان میں اب تک کی کامیابیوں اور اب تک کی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا اس کے علاوہ مستقبل کے لائحہ عمل اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اقدامات کو مزید بہتر بنانے پر بھی غور کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :