Live Updates

حنیف عباسی کا ہتک عزت دعویٰ ، عمران خان کو جواب جمع کرانے کا آخری موقع دیدیاگیا

پیر 23 فروری 2015 23:10

حنیف عباسی کا ہتک عزت دعویٰ ، عمران خان کو جواب جمع کرانے کا آخری موقع ..

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء) چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف حنیف عباسی کے ہتک عزت دعوے کی سماعت ہوئی، عدالت نے عمران خان کو جواب جمع کرانے کا آخری موقع دیدیا۔

(جاری ہے)

پیر کو ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی عبدالستار لنگاہ نے حنیف عباسی کے دعوے کی سماعت کی، عمران خان کی جانب سے پھر کوئی وکیل عدالت میں پیش نہ ہوا۔عدالت نے پی ٹی آئی چیف عمران خان کو جواب جمع کرانے کا آخری موقع دے دیا، مزید سماعت 3 مارچ کو ہوگی

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :