اسحاق ڈار ،رحمان ملک ملاقات ،عدالتی کمیشن کا مسودہ حوالے،

معاملہ اب اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے رحمن ملک کی گفتگو

پیر 23 فروری 2015 23:04

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار سے پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے ملاقات کی ۔ملاقات میں عدالتی کمیشن سے متعلق امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ذرائع کے مطابق ملاقات میں عدالتی کمیشن سے متعلق مسودہ بھی حوالے کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر رحمان ملک نے کہا کہ معاملہ اب اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :