وفاقی پیدوار رانا تنویر حسین کی ا نٹر نیشنل ڈیفنس ایگزیبیشن اینڈ کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت، روس کے وزیر تجارت، سربیا کے وزیر دفاع ‘ رومانیہ کی انچارج برائے دفاعی پیداوار سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں
پیر 23 فروری 2015 21:58
ابوظہبی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء) ابوظہبی انٹرنیشنل اگزیبیشن سنٹر میں گزشتہ روز ا نٹر نیشنل ڈیفنس ایگزیبیشن اینڈ کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ پاکستان کی جانب سے وفاقی وزری برائے وفاقی پیدوار رانا تنویر حسین نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر روس کے وزیر تجارت ڈینس مانٹیوروف سربیا کے وزیر دفاع برسٹیلاف ‘ رومانیہ کی انچارج برائے دفاعی پیداوار سوریان نے وفاقی وزیر سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
روسی وزیر نے رانا تنویر حسین کو روس میں ڈیفنس شو میں شرکت کرنے کی دعوت دی جبکہ سربیا کے وزیر نے دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی پیدوار کے میدان میں تعاون بڑھانے کی خواہش ظاہر کی۔ رومانیہ کے وزیر اقتصادیات اور دفاعی پیداوار کے انچارج نے پاکستانی دفاعی مصنوعات میں دلچسپی ظاہر کی اور اس کی کوالٹی کو سراہا۔مزید تجارتی خبریں
-
100اور 1500روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کوہوگی
-
ملک میں سولر پینل کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
-
متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5فیصد اضافہ ریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں32روپے کلو اضافہ
-
100اور1500والے بانڈز کی قرعہ اندازی15مئی کو ہو گی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 73357پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ اوپن مارکیٹ میں کمی
-
ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 200 روپے فی تولہ برقرار
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
-
بھارتی پیاز کے آتے ہی ملک میں پیاز کی قیمت میں 50 فیصد کمی‘ نجی ٹی وی
-
برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.