کراچی ، سندھ اسمبلی میں مسلم لیگ (فنکشنل) کے ارکان کا خیرپور میں پولیس افسر کے تبادلے پر سخت احتجاج
پیر 23 فروری 2015 21:18
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء ) سندھ اسمبلی میں پیر کو پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل) کے ارکان نے خیرپور میں ایک پولیس افسر کے تبادلے پر سخت احتجاج کیا جبکہ وزیر جیل خانہ اور اینٹی کرپشن منظور حسین وسان نے کہا کہ مسلم لیگ (فنکشنل) کے کچھ لوگ اور کچھ پولیس والے مل کر سازشیں کر رہے ہیں ۔ نارا تعلقہ میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر تشدد کیا جا رہا ہے ۔
مسلم لیگ (فنکشنل) کی خاتون رکن نصرت سحر عباسی نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ ایک بہترین اور ایماندار پولیس افسر کے تبادلے پر ضلع خیرپور میں بھرپور احتجاج ہو رہا ہے ۔ بچہ بچہ اس بات کو تسلیم کرتا ہے کہ اس پولیس افسر کی وجہ سے ضلع خیرپور میں امن قائم ہو گیا تھا ۔ حکومت سندھ ایسے افسروں کا تبادلہ نہ کرے ۔ اس پر منظور حسین وسان نے کہاکہ اس ایس پی کو ہم نے ہی تعینات کیا تھا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.