رائے ونڈ ،چیئرمین پریس کلب شیخ طارق جاوید کے چچا زاد انتقال کرگئے

پیر 23 فروری 2015 21:13

رائے ونڈ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء) چیئرمین پریس کلب شیخ طارق جاوید کے چچا زادبھائی شیخ محمد یونس انتقال کرگئے ۔انہیں مقامی ریلوے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔جنازہ پیرڈاکٹر اسد علی چشتی نے پڑھایا ۔جس میں معززین شہر کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :