چنیوٹ، نابینا بچیوں کیلئے وزیراعلی پنجاب کی طرف سے امداد

پیر 23 فروری 2015 21:10

چنیوٹ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء) ڈی سی او شوکت علی خان کھچی نے محمد نواز ولدمحمد یارسکنہ چک نمبر 13 ساڑوالاکو خادمِ پنجاب جناب میاں محمد شہباز شریف کے طرف سے جاری کردہ چالیس ہزار روپے کا مالی امداد چیک دے دیامحمد نواز نے وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو اپنی نابینا بچیوں کے علاج کے لیے امداد کی اپیل کی تھی ڈی سی او نے وزیراعلی پنجاب کی طرف سے دیا جانیوالا ہمدردی کا پیغام بھی نواز اور اس کے اہل خانہ تک پہنچایا

متعلقہ عنوان :