خواجہ سعد رفیق کا ایم کیو ایم کے سینیٹر بابر غوری کوٹیلیفون

پیر 23 فروری 2015 21:06

خواجہ سعد رفیق کا ایم کیو ایم کے سینیٹر بابر غوری کوٹیلیفون

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23فروری۔2015ء) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ایم کیو ایم کے سینیٹر بابر غوری کوٹیلی فون کیا ہے۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے سے متعلق امور پربات چیت کی۔

(جاری ہے)

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ایم کیوایم سینیٹ میں ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے قانون سازی میں حکومت کا ساتھ دے گی۔