40 ہزار انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 مارچ کو ہوگی

پیر 23 فروری 2015 20:48

لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء) سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 40 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 مارچ بروز سوموار مظفر آباد میں منعقد ہوگی جس کا پہلا انعام 7 کروڑ 50 لاکھ روپے ہے دوسرا انعام 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کے تین انعامات اور اسی طرح 5 لاکھ روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے۔

متعلقہ عنوان :