حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں اینٹی ڈینگی مہم شروع کرنے کیلئے احکامات جاری

پیر 23 فروری 2015 17:32

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23فروری 2015ء) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر میں اینٹی ڈینگی مہم شروع کرنے کیلئے احکامات جاری کردیئے ہیں ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ خالد مسعود چوہدری کو ہدایت کی ہیں کہ وہ پنجاب بھر کے ایڈمنسٹریٹرز اور ٹی ایم ایز کو حکم دیں کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں اینٹی ڈینگی مہم کا آغاز کریں اس سلسلہ میں ڈویژن‘ ضلع اور تحصیل سطح پر بھی مہم کو شروع کیا جائے تاکہ ڈینگی کے خلاف مہم کو تیز کرکے کسی بھی خطرہ سے بروقت نمٹا جاسکے۔

متعلقہ عنوان :