پاکستان کیمیکلزاینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن نے کسٹمز گائیڈلائنز، ویلیوایشن رولنگ پرائس غیر منصفانہ قراردیدی
پیر 23 فروری 2015 17:29
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23فروی 2015ء) پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن( پی سی ڈی ایم اے) کے چیئرمین ہارون نثار نمبردار نے محکمہ کسٹمز کی گائیڈ لائنز اور ویلیوایشن رولنگ پرائس کو مسترد کرتے ہوئے غیر منصفانہ قرار دیا ہے اور فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) سے مدد طلب کرتے ہوئے کمرشل امپورٹرز کو درپیش مسائل کے حل میں کردار ادا کرنے کی درخواست کی ہے۔
پی سی ڈی ایم اے کی جانب سے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی ( ٹی ڈی اے پی) کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایس ایم منیر کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں دیے گئے عشائیے سے خطاب میں ہارون نثار نمبر دار نے کہا کہ صرف کراچی سے تعلق رکھنے والے درآمدکنندگان پر گائیڈ لائنز اور ویلیو ایشن رولنگ پرائس مسلط کرنا باعث مذمت ہے جس کے نتیجے میں درآمد کنندگان کو درآمدی مال کلیئر کرانے میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ 3فیصد ویلیو ایڈیشن کی ادائیگی کے باوجود آڈٹ کا کوئی جواز نہیں بنتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
فیصل بینک اور صحت کہانی کا ہیلتھ کیئرمنظرنامے میں تبدیلی کیلئے اشتراک
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے
-
عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.