پاکستان ریلویز کا محکمہ کے قوائد وضوابط کی اپ گریڈیشن کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 21 فروری 2015 23:39

پاکستان ریلویز کا محکمہ کے قوائد وضوابط کی اپ گریڈیشن کرنے کا فیصلہ

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 فروری 2015ء) پاکستان ریلویز نے محکمہ کے قوائد وضوابط کی اپ گریڈیشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں وفاقفی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیرصدارت ایک اعلیٰ سطحی اجلاس آج بروز اتوار ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں منعقد ہو گا، جس میں محکمہ ریلوے کے رولز اینڈ ریگولیشن کا جائزہ لے کر ان کی اپ گریڈیشن کی سفارشات تیار کی جائیں گی، واضح رہے کہ پاکستان ریلوے 2015 میں بھی انگریز دور کے رولز اینڈ ریگولیشن کے تحت چل رہا ہے جنہیں آج کی ضرورت کے مطابق تبدیل کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :