وکٹ پر نمی ، شروع میں دباﺅ کی وجہ سے ٹیم مشکلات کا شکار رہی: کپتان مصباح الحق
ہفتہ 21 فروری 2015 11:30
کرائسٹ چرچ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21فروری 2015ء) پاکستان کی شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہاہے کہ ٹیم پہلے 10اوورز میں دباﺅ کا شکار رہی ، وکٹ میں نمی کے باعث باﺅلر شروع میں کوئی وکٹ نہ لے سکے، کوچز جتنا ہی سکھالیں ، کھیلنا کھلاڑی کو ہی ہوتاہے ۔
(جاری ہے)
میچ کے بعد گفتگوکرتے ہوئے شکست خوردہ کپتان مصباح الحق نے کہاکہ انفرادی کھیل کی بجائے اجتماعی کارکردگی دیناہوگی،ٹیم کی کارکردگی تینوں شعبوں میں ناکام رہی، پچ پر گھاس تھی اور آئندہ بہتر کھیلنے کی کوشش کریں گے ،اعتماد کی کمی نے مشکلات میں اضافہ کیا۔
اُن کاکہناتھاکہ ٹیم میں دوکھلاڑیوں کی کارکردگی حوصلہ بخش رہی ، اپنی حکمت عملی پر دوبارہ غورکرناہوگا۔ ایک سوال کے جواب میں مصباح الحق نے کہاکہ کوچ جتنا مرضی سکھا لیں لیکن آخر کھیلنا کھلاڑی کو ہی ہوتاہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.