سانحہ پشاور کا ایک اور زخمی طالبعلم دم توڑ گیا

ہفتہ 21 فروری 2015 10:47

سانحہ پشاور کا ایک اور زخمی طالبعلم دم توڑ گیا

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 21 فروری 2015 ء) : پشاور میں سانحہ پشاور کا ایک اور زخمی طالبعلم دم توڑ گیا. تفصیلات کے مطابق اسحاق امین میٹرک کا طالبعلم اور نوشیہ کا رہائشی تھا اور دو ماہ سے اسپتال میں زیر علاج تھا. یاد رہے کہ 16 دسمبر 2014 ء کوسانحۃ آرمی پبلک سکول میں سفاک دہشتگردوں کی فائرنگ سے 132 طلبا شہید ہو گئے تھے .

متعلقہ عنوان :