ٹوبہ ٹیک سنگھ: بارش کے باعث بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی، 15 خواتین زخمی

جمعہ 20 فروری 2015 12:04

ٹوبہ ٹیک سنگھ: بارش کے باعث بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی، 15 خواتین زخمی

ٹوبہ ٹیک سنگھ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 فروری 2015 ء) : ٹوبی ٹیک سنگھ کے محلہ گئو شالہ میں بارش کے باعث بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایک مکان کی چھت پر میلاد کی تقریب جاری تھی، مکان کی چھت پر وزن کی وجی سے چھت زمین بوس ہو گئی اور 15 خواتین ملبے تلے دب گئیں. ریسکیو حکام نے موقع پر پہنچ کو ملبے تلے دبی خواتین کو باہر نکالا اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا . زخمی ہونے والی خواتین میں سے تین کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے.

متعلقہ عنوان :