Live Updates

عمران خان نے قوم کو اپنے اثاثوں کی تفصیلات سامنے لانے کی ہدایت کردی

جمعہ 20 فروری 2015 11:52

عمران خان نے قوم کو اپنے اثاثوں کی تفصیلات سامنے لانے کی ہدایت کردی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20فروری 2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قوم کو ہدایت کی ہے کہ تمام شہری اپنے ٹیکس اورآمدن کی تفصیلات سامنے لائیں ، لوٹی ہوئی قومی دولت واپس لینے کے لیے پرعزم ہیں ۔

(جاری ہے)

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئیٹ میں عمران خان نے کہاکہ پاکستان کے قومی رہنماءاور رہنماءاور شہری اپنے بیرون ملک اثاثے واضح کریں ، پی ٹی آئی اثاثے ظاہرکرنے ، لوٹی دولت واپس لانے کیلئے پرعزم ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :