کراچی: ملک ریاض نے سانحہ شکار پور متاثرین کے لیے بڑا اعلان کر دیا

جمعرات 19 فروری 2015 13:48

کراچی: ملک ریاض نے سانحہ شکار پور متاثرین کے لیے بڑا اعلان کر دیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 فروری 2015 ء) : بحریہ ٹاؤن کے چئیر مین ملک ریاض نے وزیر اعلٰی سندھ قائم علی شاہ سے ملاقات کی.

(جاری ہے)

ملاقات میں انہوں نے سانحہ شکار پور کے متاثرین کی امداد کرنے کا اعلان کیا جس کے تحت سانحہ شکار پور کے شہدا کے لواحقین کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کے لیے فی کس 5،5 لاکھ روپےامداد دی جائے گی. اس اعلان پر وزیر اعلٰی سندھ قائم علی شاہ نے ملک ریاض کا شکریہ ادا کیا ہے.

متعلقہ عنوان :