خیبرپختونخوا 33 ہزار والدین نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کردیا
بدھ 18 فروری 2015 23:27
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18فروری۔2015ء) خیبرپختونخوا میں 33 ہزار والدین نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کردیا پشاور سمیت صوبہ بھر میں صحت کا اتحاد مہم کے دوران ایک بار پھر والدین کی بڑی تعداد نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کردیاپشاور میں دو روزہ مہم کے دوران سات لاکھ چون ہزار بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلانا تھے صوبہ بھر کیلئے ترپن لاکھ بچوں کا ہدف مقرر کیا گیا تھا تاہم پشاور میں دس ہزار صوبہ بھر میں 33ہزار والدین نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.