کراچی: سانحہ بلدیہ ٹاون کی تحقیقات کے لیے ٹیم تشکیل

بدھ 18 فروری 2015 13:13

کراچی: سانحہ بلدیہ ٹاون کی تحقیقات کے لیے ٹیم تشکیل

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 فروری 2015ء) : کراچی میں اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی از سر نو تحقیقات کا حکم دی اتھا جس کے تحت نئی جے آئی ٹی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے جس میں پولیس اور ایف آئی سمیت رینجرز حکام بھی شامل ہیں. نئی بنائی گئی ٹیم جلد ہی تحقیقات کا آغاز کر کے رپورٹ پیش کرے گی، یاد رہے کہ اس سے پہلے رینجرز کی جے آئی ٹیم نے سانحۃ بلدیہ ٹاؤن کی رپورٹ پیش کی تھی جس پر متعدد سیاسی جماعتوں نے تحفظات کا اظہار کیا تھا لہذا اس کے پیش نظر نئی جے آئی ٹیم تشکیل دی گئی ہے!!!

متعلقہ عنوان :