اسلام آباد: بجلی کے نرخوں میں 3 روپے 24 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی گئی ہے

منگل 17 فروری 2015 14:23

اسلام آباد: بجلی کے نرخوں میں 3 روپے 24 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 فروری 2015 ء) : نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 3 روپے 24 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے.

(جاری ہے)

نیپرا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف مارچ کے بل میں دیا جائے گا. ترجمان کا کہنا تھا کہ اس کمی کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہو گا. اور بجلی کے نرخوں میں یہ کمی فیول ایڈجسمنٹ کے تحت کی گئی ہے.

متعلقہ عنوان :