قومی ہاکی ٹیم کو انعام مل گیا

اتوار 15 فروری 2015 21:05

قومی ہاکی ٹیم کو انعام مل گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔15فروری۔2015ء) چیمپیئنز ٹرافی میں 16 سال بعد سلور میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم کو 72لاکھ روپے انعام مل گیا۔ مالی مشکلات کا شکار ہاکی کھلاڑیوں کو انعامی رقم ایک تقریب کے دوران دی گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خواتین کبڈی ٹیم کو 42 لاکھ جبکہ سکواش کے ایشیائی چیمپئن عامر اطلس کو بھی 5 لاکھ روپے کا چیک بھی دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :