اسلام آباد: بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ: آئی ایس پی آر

ہفتہ 14 فروری 2015 14:45

اسلام آباد: بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ: آئی ایس پی آر

اسلام آباد ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار،14 فروری 2015 ء) : آئی ایس پی آر کی جناب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی فورسز نی ایک بار پھر ایل او سی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے راولا کوٹ سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں پولاس گاوں کا رہائشی 60 سالہ محمد اسلم شہید ہو گیا ہے. آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاکستانی فورسز نے بھارتی جارحیت کا بھر پور مقابلہ کیا اور ان کو منہ توڑ جواب دیا.