آصف علی زرداری اور سعد رفیق کے درمیان ملاقات،سینیٹ الیکشن پر تبادلہ خیال

جمعہ 13 فروری 2015 21:06

آصف علی زرداری اور سعد رفیق کے درمیان ملاقات،سینیٹ الیکشن پر تبادلہ ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13فروری۔2015ء) پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق سے ملاقات کی ہے ،اس ملاقات میں دونوں رہنماوںے سینیٹ امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری اور سعد رفیق نے ملاقات میں سینیت انتخابات پر مشاورت کی اس ملاقات میں سینیٹ انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ اور سینیٹ کی ٹکٹوں کی خریدوفروخت پر بات چیت کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :