Live Updates

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی درخواست مسترد کر دی

جمعرات 12 فروری 2015 11:06

الیکشن کمیشن نے عمران خان کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12فروری2015ء) الیکشن کمیشن نے عمرانخان کی ایاز صادق کی معطلی کے لیے دی گئی درخواست مسترد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے الیکشن کمیشن کو درخواست دائر کی تھی کہ کہ این اے122 کے فیصلے تک ایاز صادق کو ان کے عہدے سے معطل کیا جائے۔

(جاری ہے)

لیکن الیکشن کمیشن نے عمران خان کی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات