وارم اپ میچ، پاکستان نےانگلینڈ کو 4وکٹوں سے شکست دیدی

بدھ 11 فروری 2015 16:28

وارم اپ میچ، پاکستان نےانگلینڈ کو 4وکٹوں سے شکست دیدی

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11فروری 2015ء) وارم اپ میچ، پاکستان نےانگلینڈ کو 4وکٹوں سے شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوور میں8وکٹوں کے نقصان پر250رنز بنائے جبکہ قومی ٹیم مطلوبہ ہدف48.5اوور میں6وکٹ کے نقصان پر مقررہ ہدف پورا کر لیا جس میں پاکستان کے بیسٹمین مصباح الحق اور عمر اکمل نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 133رنز کی شاندار پارٹنر شپ کھیل کے ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔

(جاری ہے)

انگلینڈ کے بلے بازوں میں روٹ نے 85اور بیلنس نے 57رنز بنائے جبکہ پاکتانی بالرؤں میں یاسر نے 3اور سہیل خان نے 2وکٹیں حاصل کیں۔

متعلقہ عنوان :