چینی وزیرخارجہ دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے

اتوار 8 فروری 2015 20:00

چینی وزیرخارجہ دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 8فروری۔2015ء) چین کے وزیرخارجہ وانگ ژی دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے،چینی وزیر خارجہ وزیراعظم محمد نوازشریف اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

(جاری ہے)

ملاقاتوں میں پاک چین کوریڈور اور چینی صدر کے دورے پاکستان کے حوالے سے بات چیت ہوگی

متعلقہ عنوان :